اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 314.00 زندہ مرغی
  • 455.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.55
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.72 قیمت فروخت : 906.35
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248000 دس گرام : 212600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227332 دس گرام : 194882
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3055 دس گرام : 2622
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محمد علی رندھاوا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات

02 May 2024
02 May 2024

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے محمد علی رندھاوا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سول سروس گریڈ 20 کے آفیسر محمد علی رندھاوا کمشنر لاہور تعینات تھے۔

وزارت داخلہ نے کمشنر لاہور کی خدمات کی حوالگی کیلئے پنجاب حکومت کو مراسلہ لکھا تھا، محمد علی رندھاوا چیئرمین سی ڈی اے بھی ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے