اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.17 قیمت فروخت : 906.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239800 دس گرام : 205600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219815 دس گرام : 188465
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2766 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نواز شریف کی ہدایت پر ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس طلب

25 Apr 2024
25 Apr 2024

(لاہور نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف نے رانا ثناء اللہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ ن پنجاب کا جمعہ کو ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف چین میں موجود ہیں، مسلم لیگ ن پنجاب کے تنظیمی امور اور نواز شریف کی صدارت کے حوالے سے معاملات زیرغور لائے جائیں گے، ن لیگ کے پارٹی معاملات میں وفاقی اور پنجاب کابینہ میں ممکنہ توسیع بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ نواز شریف نے رانا ثناء اللہ کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کیا جائے، نواز شریف نے پنجاب میں تنظیمی عہدوں اور حکومتی عہدوں کی رپورٹ بھی لینے کی ہدایت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے