روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

11-04-2024

(لاہورنیوز) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں  9 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 79 پیسے پر بند ہوا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 70 پیسے پر بند ہوا تھا۔