حکومت کنٹرولڈ عدلیہ چاہتی ہے: صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار

10-23-2024

(لاہور نیوز) صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار ریاست علی آزاد نے کہا ہے کہ حکومت کنٹرولڈ عدلیہ چاہتی ہے۔

دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے ریاست علی آزاد کا کہنا تھا کہ ہم  نے وکلا ایکشن کمیٹی بنا دی ہے، میرا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں ہے۔ انہوں  نے مزید کہا کہ آزاد عدلیہ کے لیے پہلے اور اب بھی جدوجہد کریں گے، 26 تاریخ کے بعد لائحہ عمل طے کریں گے۔