مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 593 روپے برقرار

10-22-2024

(لاہور نیوز) برائلر اور فارمی انڈوں کی سپلائی میں بہتری نہ آ سکی۔

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 593 روپے برقرار ہے، زندہ برائلر ہول سیل 395 روپے، پرچون ریٹ 409 روپے مقرر ہے۔ ادھر فارمی انڈے ایک روپیہ مہنگے، قیمت 306 روپے ہو گئی۔ مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 9 ہزار 60 روپے میں فروخت ہونے گی۔