دولت مشترکہ سربراہان حکومت کے اجلاس میں شرکت کیلئے اسحاق ڈار آج ترکی جائیں گے

10-20-2024

(لاہور نیوز) آئینی ترمیم پاس ہونے کی صورت میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 21 اکتوبر کو رات ترکی روانہ ہوں گے۔

وزیر خارجہ کے ذرائع کے مطابق نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کیلئے نجی ایئر لانئز کی ٹکٹ آج رات کے لئے بک کر لی گئی، وہ سموعہ میں ہونے والے دولت مشترکہ سربراہان حکومت اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس کے لئے پہلے وزیر اعظم شہباز شریف نے جانا تھا تاہم سیاسی صورتحال کے باعث شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا ارادہ ترک کیا۔