مرغی کا گوشت 595 روپے کلو پر برقرار

10-16-2024

(لاہور نیوز) برائلر کی کھپت کے مقابلے سپلائی بہتر نہ ہو سکی۔

مرغی کا گوشت 595 روپے کلو پر برقرار ہے، ہول سیل زندہ برائلر 397 روپے کلو مقرر ہے۔ ادھر انڈوں کی قیمت میں 1 روپیہ اضافہ، قیمت 301 روپے فی درجن ہو گئی، ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 8 ہزار 910 روپے مقرر ہو گئی۔