مزنگ : تعزیت کیلئے آیا شخص کزن کے ہاتھوں قتل

10-08-2024

(ویب ڈیسک) مزنگ کے علاقے میں ایک شخص نے تعزیت کیلئے آئے کزن کو معمولی جھگڑے پر قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق  زوہیب نامی شخص اپنی ممانی کے انتقال پر تعزیت کیلئے عادل سعید کے گھر آیا جہاں معمولی جھگڑے پر عادل نے زوہیب کو قتل کردیا  جب کہ واردات کےبعد ملزم فرار ہوگیا۔