یکم اکتوبر سے پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان

09-28-2024

(ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر 2024 سے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہ کیے جانے کا زیادہ امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 0.11  روپے فی لیٹر کا معمولی سا اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ تاہم، ڈیزل کی قیمت میں 2.11 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے لیکن حکومت 16اکتوبر 2024 سے شروع ہونے والے اگلے 15 دن میں معمولی ایڈجسٹمنٹ کر سکتی ہے۔