کوٹ لکھپت: 35 سالہ خاتون نے خودکشی کر لی

09-26-2024

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت کے علاقے میں 35 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔

ماڈل ٹاؤن ڈویژن مین واقع کوٹ لکھت کے علاقہ میں زویابی بی نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش مردہ خانےمنتقل کر دی گئی، پولیس اور فرانزک ٹیموں  نے مختلف پہلوؤں پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے تاہم  اصل حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔