پنجاب پولیس کے 2 ایس پیز اور 56 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے

09-24-2024

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب ڈاكٹر عثمان انور نے 2 ایس پیز اور 56 ڈی ایس پیز كے تقرر و تبادلے كے احكامات جاری كر دیئے۔

محکمہ پولیس کے جاری نوٹیفكیشن كے مطابق محمد حسیب راجہ كو ایڈیشنل ایس پی راول ٹاؤن راولپنڈی تعینات كیا گیا ہے جبكہ فیصل سلیم كو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ كرنے كا حكم دیا گیا ہے۔ احمد رضا كو ایس ڈی پی او پسرور ضلع سیالكوٹ جبكہ عامر مشتاق كو ایس ڈی پی او دیپالپور ضلع اوكاڑہ تعینات كیا گیا ہے، غازی آصف علی كو ایچ ڈی پی او صدر گجرات جبكہ فیصل منصور كو ایس ڈی پی او پنڈی بھٹیاں لگا دیا گیا۔ كاشف ریاض كو ایس ڈی پی او بورے والا ضلع وہاڑی تعینات كیا گیا، میمون الرشید كو ایس ڈی پی او میلسی وہاڑی كی ذمہ داریاں سونپی گئیں، عامر حسین كو ایس ڈی پی او گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا اور سید آصف علی گیلانی كو ایس ڈی پی او ٹانڈیاں والا فیصل آباد مقرر كیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خدا بخش كو ایس ڈی پی او كڑیاں والا فیصل آباد تعینات كیا گیا، اظہر عباس كو ایس ڈی پی او خیرپور بہاولپور كی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، توصیف احمد كو ڈی ایس پی آرگنائزڈ كرائم یونٹ ننكانہ صاحب مقرر كیا گیا، محمد مجاہد اقبال كو ایس ڈی پی او جٹول ضلع مظفرگڑھ تعینات كیا گیا ہے۔ كامران ظہور كو ایس ڈی پی او صدر میانوالی اور كاشف ریاض كو ایس ڈی پی او پپلن میانوالی تعینات كیا گیا، محمد مظہر فاروق كو ایس ڈی پی او بھیرا سرگودھا اور عبدالستار خان كو ایس ڈی پی او مری ضلع راولپنڈی تعینات كیا گیا ہے۔ سرفراز احمد كو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن جہلم، احسان ظفر كو ڈی ایس پی پی ایچ پی سیالكوٹ اور شہباز احمد ہنجرہ كو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن چكوال لگا دیا گیا۔ ظفر اقبال كو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن مظفرگڑھ، ندیم اقبال كو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن فیصل آباد اور حافظ خضر زمان كو ڈی ایس پی پی ایچ پی لاہور تعینات كیا گیا ہے۔ خالد جاوید كو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن خانیوال، مسعود نظیر كو ڈی ایس پی آرگنائز كرائم بھكر اور نصراللہ بھٹی كو ڈی ایس پی ہیڈ كوارٹرز ننكانہ صاحب كی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، وسیم فراز كو ڈی ایس پی سكیورٹی راولپنڈی تعینات كیا گیا، محمد حیات كو ڈی ایس پی آرگنائز كرائم لیہ مقرر كیا گیا ہے۔ فرخ جاوید كو ڈی ایس پی پی ایچ پی مظفرگڑھ جبكہ سرفراز حسین تارڑ كو ڈسٹركٹ آفیسر سپیشل برانچ راجن پور تعینات كیا گیا ہے، محمد اكبر كو ڈی ایس پی بٹالین فائیو پی سی لاہور مقرر كیا گیا ہے جبكہ فیاض احمد كو ڈی ایس پی بھكر كی ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔ مظہر حیات كو ڈی ایس پی اے وی ایل ایس ڈیرہ غازی خان اور محمد سلیم كو ڈی ایس پی آرگنائزڈ كرائم یونٹ خوشاب تعینات كیا گیا ہے، تنویر سرور كو ڈی ایس پی پی ایچ پی وہاڑی اور آفتاب احمد كو ڈی ایس پی پی ایچ پی ساہیوال مقرر كیا گیا ہے۔ عنایت اللہ كو ڈی ایس پی لیگل 3 راولپنڈی اور جمیل احمد كو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور تعینات كیا گیا، رؤف احمد كو ڈی ایس پی سرگودھا اور محمد نعیم كو ڈی ایس پی آر آئی بی گوجرانوالہ مقرر كیا گیا ہے۔