ہیئر پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
09-18-2024
(لاہور نیوز) ہیئر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کر لیا۔
ملزم آصف سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گرفتار ملزم نے مضافاتی علاقوں میں نوجوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف بھی کیا۔