پاکستان سٹاک ایکسچینج کا اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت زون میں اختتام
09-05-2024
(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج دن بھر اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت زون میں بند ہو گئی۔
کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 15 پوائنٹس اضافے سے 78 ہزار 863 پوائنٹس پر بند ہو گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 78 ہزار 848 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔