اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج رات پیرس روانہ ہوں گے

09-04-2024

(لاہورنیوز) اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج رات پیرس روانہ ہوں گے۔

ارشد ندیم آئی او سی (انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی) کی دعوت پر پیرس جا رہے ہیں، سلمان اقبال بٹ بھی ارشد ندیم کے ساتھ روانہ ہوں گے۔پاکستان کے مایہ ناز ایتھلیٹ ارشد ندیم پیرس میں 6 ستمبر کو پاکستان پیرا ایتھلیٹ حیدرعلی کا مقابلہ بھی دیکھیں گے۔