وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا
09-02-2024
(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 3 ستمبر کو صبح 11 بجے طلب کیا ہے، اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے تین ستمبر کیلئے طلب کئے گئے اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔