کس نشے کا استعمال سر اور گردن کے کینسر میں مبتلا کرسکتا ہے؟ماہرین نے خبردار کردیا

08-10-2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ جو لوگ چرس کا استعمال کرتے ہیں وہ خود کو سر اور گردن کے کینسر کے تین گنا زیادہ خطرے کا شکار بنا رہے ہیں۔

ماہرین کا یہ مطالعہ اس مسئلے پر اب تک کا سب سے جامع ترین مطالعہ ہے جس میں 20 سال تک  کے 40 بالغوں کے طبی ریکارڈ کا سراغ لگایا گیا۔ ماہرین نے کہا کہ ہمیں یہ دکھائی دیتا ہے کہ چرس کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیش نظر سر اور گردن کے کینسر کے کیسز بھی بڑھتے رہیں گے۔