صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 5 اگست کو طلب کر لیا

08-03-2024

(لاہور نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا۔

سینیٹ کا اجلاس سوموار 5 اگست شام پانچ بجے طلب کیا گیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت سینیٹ اجلاس طلب کیا ہے۔