ویمنز ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

07-19-2024

(لاہورنیوز) ویمنز ٹی 20 ایشیاء کپ کے دوسرے میں میچ پاکستان ویمنز ٹیم نے روایتی حریف بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

سری لنکا کے شہر دمبولا میں ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے روایتی حریف بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔