ملک بھر میں 3 روز کی تعطیلات کے بعد بینک کھل گئے
07-02-2024
(لاہور نیوز) پاکستان بھر میں تین روز کی تعطیلات کے بعد بینک آج کھل گئے۔
ملک بھر میں بینک ہفتہ ‘ اتوار کی معمول کی تعطیلات کے ساتھ یکم جولائی پیر کے روز مالی سال کی کلوزنگ کی وجہ سے بند رہے، گزشتہ روز صارفین سے مالیاتی لین دین نہیں کیا گیا۔ آج سے معمول کے مطابق بینکوں میں امور انجام دیئے جا رہے ہیں۔