محکمہ اوقاف پنجاب نے نماز عیدالاضحیٰ کے اوقات کار جاری کر دیئے

06-15-2024

(لاہور نیوز ) پنجاب بھر کی مساجد میں 17 جون کو نماز عیدالاضحیٰ عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی، لاہور میں محکمہ اوقاف کے زیر انتظام مساجد میں نماز عیدالاضحیٰ کے اوقات کار درج ذیل ہیں۔

لاہور میں سب سے پہلے عید الاضحیٰ جامع مکی مسجد انار کلی میں 5 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری اسامہ زبیر پڑھائیں گے، اس کے بعد جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے سٹیشن میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 5 بجے مولانا ملک عبدالرؤف پڑھائیں گے جبکہ مسجد جامعہ نعیمیہ میں نماز عیدالاضحیٰ 5 بج کر 45 منٹ پر ادا کی جائے گی۔ 6:00 بجے جامع مسجد وزیر خان میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا حسن رضا پڑھائیں گے۔ جامع مسلم مسجد لوہاری میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری طاہر شہزاد سیالوی پڑھائیں گے۔ جامع مسجد نورانی صدر کینٹ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا محمد حسین آزاد پڑھائیں گے۔ جامع مسجد ٹبہ بابا فریدؒ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری عبدالرؤف احمد پڑھائیں گے۔ جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری فتح محمد راشدی پڑھائیں گے۔ جامع مسجد دربار حضرت موسیٰ زنجانی پاک نگر میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا رب نواز چشتی پڑھائیں گے۔ جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گراؤنڈ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا محمد رمضان پڑھائیں گے۔ جامع مسجد حنیفہ غوثیہ مین بازار کاچھو پورہ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا محمد مختار سیالوی پڑھائیں گے۔ جامع مسجد سیدنا بلال نواب کالونی مصری شاہ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مفتی ندیم قمر پڑھائیں گے۔ جامع مسجد الفاروق لال کرتی کینٹ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا محمد عبداللہ پڑھائیں گے۔ جامع مسجد تکیہ لہری شاہ اچھرہ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا عبدالقدیر پڑھائیں گے۔ جامع مسجد چوہڑ شاہ بندگی میکلوڈ روڈ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مفتی محمد شفیق اعوان پڑھائیں گے۔ جامع مسجد تکیہ حضوری شاہؒ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا ناصر عثمان نوری پڑھائیں گے۔ 6:15 بجے جامع مسجد حنیفہ مسلم گنج کاچھو پورہ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر 15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا ادریس شاہ پڑھائیں گے۔ جامع لال مسجد شاہ عالم میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا محمد ریاض پڑھائیں گے۔ جامع مسجد کھنگراں والی مزنگ اڈا میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر 15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری حفیظ اللہ پڑھائیں گے۔ جامع مسجد چوک دالگراں برانڈرتھ روڈ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی پڑھائیں گے۔ جامع مسجد نورموری گیٹ اردو بازار میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائیگی، نمازعیدالاضحیٰ قاری احمد فریدی پڑھائیں گے۔ جامع مسجد مومن پورہ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری سلیم رضا نوری پڑھائیں گے۔ جامع مسجد خراسیاں لوہاری میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا بشارت صدیق پڑھائیں گے۔ جامع مسجد تکیہ شادے شاہ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر 15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا ثاقب عمر پڑھائیں گے۔ 6:30 بجے جامع مسجد مدینہ ٹاؤن شپ میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا سید افتخار شاہ پڑھائیں گے۔ جامع مسجد دربار حضرت میاں میر ؒ میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مفتی محمد اقبال کھرل پڑھائیں گے۔ جامع مسجد دربار حضرت مادھو لال حسینؒ میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا مختار احمد چشتی پڑھائیں گے۔ جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ قاری حافظ اللہ رکھا پڑھائیں گے۔ جامع مسجد دربار حضرت شاہ ابوالمعالی میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا فدا حسین پڑھائیں گے۔ جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مفتی محمد اسحاق ساقی پڑھائیں گے۔ جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے6 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا کاشف جمیل پڑھائیں گے۔ جامع مسجد مدینہ پرانی انارکلی میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا زبیر الحسن پڑھائیں گے۔ جامع مسجد تکیہ سخی عبدالوہاب لٹن روڈ میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری مختار احمد چشتی پڑھائیں گے۔ جامع مسجد حنفیہ صفدر سٹریٹ مصطفیٰ آباد میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا غلام مرتضیٰ پڑھائیں گے۔ جامع مسجد تاجدار انبیا لیاقت چوک سبزہ زار میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا تجوید الدین پڑھائیں گے۔ جامع مسجد شاہ گدا گڑھی شاہو میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ فقیر احمد چشتی پڑھائیں گے۔ جامع مسجد حنیفہ، دربار پیر حاکم شاہ کوپر روڈ میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا محمد ذاکر الحسن حیدری پڑھائیں گے۔ مسجد صالح کمبوہ میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ موذن محمد مختار پڑھائیں گے۔ جامع مسجد دربار حضرت شاہ شمس قادری میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری امانت علی پڑھائیں گے۔ 6:45 بجے جامع مسجد دربار حضرت موج دریا بخاریؒ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر 45 منٹ پر ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ قاری غلام قادر پڑھائیں گے۔ جامع مسجد حنیفہ غوثیہ سکیم نمبر2 وسن پورہ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر 45 پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مفتی عمران سجاد حنفی پڑھائیں گے۔ جامع مسجد حنیفہ فاروقیہ ریلوے روڈ میں نماز عیدالاضحیٰ 6 بج کر45 منٹ پر ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ قاری شیر زمان پڑھائیں گے۔ 7:00 بجے جامع لال مسجد موہنی روڈ میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا محمد آصف پڑھائیں گے۔ جامع مسجد تاجے شاہ گوالمنڈی میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا نثار احمد پڑھائیں گے۔ جامع مسجد دربار حضرت داتا گنج بخشؒ میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مفتی رمضان سیالوی پڑھائیں گے۔ جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمالؒ اچھرہ میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مفتی محمد اختر رضا پڑھائیں گے۔ جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمالؒ اوقاف کالونی میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا محمد اکرم پڑھائیں گے۔ جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹاؤن میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری بدر زمان قادری پڑھائیں گے۔ جامع مسجد دربار حضرت شاہ محمد غوثؒ میں نماز عیدالاضحیٰ7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری نصیر احمد پڑھائیں گے۔ جامع مسجد دربار حضرت شاہ عنایت قادری میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری افتخار احمد پڑھائیں گے۔ جامع مسجد دربار حضرت میراں حسین زنجانیؒ میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا جاوید اقبال قادری پڑھائیں گے۔ جامع مسجد شمس، دربار پیر سید ہادی لارنس روڈ میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا ظفر اقبال پڑھائیں گے۔ جامع مسجد بیڈن روڈ میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا نور محمد پڑھائیں گے۔ جامع مسجد تکیہ بلاقی شاہ میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا مصباح الرحمان پڑھائیں گے۔ مسجد تکیہ پتر نگاں میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا محمد امین پڑھائیں گے۔ نیویں مسجد بھاٹی گیٹ میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا دلاور پڑھائیں گے۔ جامع مسجد دربار حضرت داتا گنج بخشؒ میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مفتی رمضان سیالوی پڑھائیں گے۔ 17 جون بروز پیر سینٹرل پارک ماڈل ٹاؤن میں عیدالاضحیٰ کی نماز 7 بجے ادا کی جائے گی، عیدالاضحیٰ کی نماز قاری حافظ محمد رفیق پڑھائیں گے۔ 7:30 بجے جامع مسجد دربار حضرت پیر مکی ؒ میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری غلام مہر علی پڑھائیں گے۔ جامع مسجد خواجہ غلام مرتضیٰ عثمان گنج میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مفتی ضمیر احمد مرتضائی پڑھائیں گے۔ جامع مسجد مسافر خانہ گڑھی شاہو میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ قاری محبوب حسین فریدی پڑھائیں گے۔ 8:00 بجے مسجد ملک ایاز میں نماز عیدالاضحیٰ 8 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا مصطفیٰ رضا پڑھائیں گے۔ میاں کریم بخش میں نماز عیدالاضحیٰ 8 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا عبدالمالک پڑھائیں گے۔ 8:30 بجے عالمگیری بادشاہی مسجد میں نماز عیدالاضحیٰ ساڑھے 8 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحیٰ مولانا عبدالخبیر آزاد پڑھائیں گے۔