کپتان بابراعظم کی ڈیلاس میں سنیل گواسکر سے ملاقات،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

06-02-2024

(ویب ڈیسک) ڈیلاس میں بابر اعظم کی سنیل گواسکر سے ملاقات ہوگئی۔

پاکستانی ٹیم ٹی 20ورلڈکپ کیلیے لندن سے امریکا پہنچی ہے، کھلاڑیوں کی موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شائقین نے ان کے ساتھ سیلفیز بھی بنائیں۔کپتان بابر اعظم نے سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر سے ملاقات میں مختصر گفتگو کرتے ہوئے تصویر بھی بنوائی۔