نیب ٹیم کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے آفس پر چھاپہ، عملے سے پوچھ گچھ

05-28-2024

(لاہور نیوز) نیب نے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے آفس پر چھاپہ مارا۔

نیب اور پولیس کی ٹیم نے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے فیز 2 کے آفس میں چھاپہ مارا، چھاپہ القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے مارا گیا، نیب ٹیم نے عملے سے پوچھ گچھ کی۔ واضح رہے کہ سی ڈی اے نے زمین چڑیا گھر کے لئے مختص کی تھی۔