ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئی سی سی نے فین پارکس کا اعلان کر دیا
05-25-2024
(لاہورنیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آئی سی سی نے فین پارکس کا اعلان کر دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے کرکٹ فینز کو لائیو میچز دکھائے جائیں گے۔آئی سی سی کی جانب سے پاکستان میں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں لائیو سکریننگ کی جائے گی۔