شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کےگھر کے باہر کس کے نام کی نیم پلیٹ لگی ہے؟جانئے
05-22-2024
(ویب ڈیسک) بھارت کی معروف سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے گھر کے باہر لگی نیم پلیٹ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کردی۔
رپورٹ کے مطابق ثانیہ مرزا کو پاکستان میں ناصرف پسند کیا جاتا ہے بلکہ شعیب ملک کی دوسری شادی کے بعد سے معروف ٹینس اسٹار مزید توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔تاہم اب سابق ٹینس اسٹار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ تصویر شیئر کی ہےجس میں دیکھا جا سکتا ہے ثانیہ نے اپنے گھر کے باہر اپنے اور اپنے بیٹے کے نام کی تختی لگائی ہے۔