برائلر گوشت کی قیمت میں کمی

05-22-2024

(ویب ڈیسک) مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کی قیمتوں میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے۔

مرغی کی قیمت میں 7روپے کمی کے بعد گوشت کا سرکاری ریٹ 470 روپے فی کلو جاری کیا گیا۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 312 روپے جبکہ پرچون ریٹ 324روپے فی کلو جاری کیا گیا۔ فارمی انڈوں کی 262روپے فی درجن قیمت مقررجبکہ انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7740روپے جاری کیا گیا۔