ٹریفک پولیس نے 71 ای چالان جمع نہ کروانے والی لگژری گاڑی دھر لی
05-13-2024
(ویب ڈیسک) سٹی ٹریفک پولیس افسر نے 71 ای چالان جمع نہ کرانے والی لگژری گاڑی پکڑلی۔
سی ٹی اولاہور کا معاملے کی تصدیق کرتےہوئے کہنا تھا کہ لگژری گاڑی کے ڈرائیور نے 71 ای چالان جمع نہیں کروائےتھے۔ سی ٹی او نے مزید کہا کہ پکڑے جانے پر گاڑی کے ڈرائیور نے موقع پر 34 ہزار 300 روپےجرمانہ جمع کرایا۔