انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمتیں مستحکم رہیں
05-02-2024
(ویب ڈیسک) انٹربینک میں روپے کے مقابلے امریکی کرنسی کی قیمت آج مستحکم رہی۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت بغیر کسی ردو بدل کے برقرار رہی۔ دن کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا۔