برائلر گوشت کی قیمتوں کو پھر پَر لگ گئے
04-29-2024
(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں برائلر گوشت کی قیمتوں کو پھر پَر لگ گئے۔
پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15 روپے کمی سے 580 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے کمی سے 400 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2 روپے اضافے سے 239 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔