ملت ایکسپریس سے گر کر ہلاک ہونیوالی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آ گئی
04-16-2024
(لاہور نیوز) ملت ایکسپریس سے گر کر ہلاک ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خاتون کی موت کو حادثاتی قرار دیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق مریم کے جسم پر زخموں کے 5 نشان پائے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خاتون کی موت ہڈیاں ٹوٹنے اور زیادہ خون بہہ جانے کے باعث ہوئی ہے۔