اداکارہ میرا کا بازو ٹوٹ گیا! لیکن کیسے؟جانئے
04-13-2024
(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق لالی ووڈ اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس کے باعث انکا بازو فریکچر ہوا ہے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا تھا ،تاہم ڈاکٹرز نے انہیں 10 روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔