پنجاب حکومت کی دو اہم افسران کو ریلیو کرنے سے معذرت
04-06-2024
(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے دو اہم افسران کو ریلیو کرنے سے معذرت کرلی۔
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت بے ڈی آئی جی آپریشن علی ناصر اور سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو سہیل اشرف کوچارج چھوڑنے سے روک دیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پنجاب حکومت نے وفاق سے درخواست کی ہے کہ صوبے سے وفاق کے افسران کا تبادلہ کرنا ہے تو پنجاب حکومت کو پہلے اعتماد میں لیا جائے۔