رائے ونڈ : تین بچوں کا باپ تاوان نہ ملنے پر قتل
04-05-2024
(ویب ڈیسک) تین بچوں کے مغوی باپ کو اغواکاروں نے تاوان نہ ملنے پر قتل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ سےچند روزقبل 6 لاکھ روپے تاوان کیلئے اغوا کیے جانے والے 3 بچوں کے باپ عاصم کوقتل کردیا گیا۔ پولیس نے 2ملزمان کو گرفتار کرکے ان کی نشاندہی پر مغوی کی لاش روہی نالے سے برآمد کرلی ، مزید تفتیش جاری ہے۔