پی پی 158 ضمنی الیکشن: ن لیگ نے نواز لدھڑ کو ٹکٹ دے دیا

03-29-2024

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن نے پی پی 158 کے لئے چودھری نواز لدھڑ کو پارٹی ٹکٹ دے دیا۔

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی جانب سے چودھری محمد نواز کو پی پی 158 کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔ عام انتخابات میں پی پی 158 سے شہباز شریف نے کامیابی حاصل کی تھی۔