عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں کی کیاصورتحال ہے؟جانئے

02-24-2024

(ویب ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے 2056ڈالر کی سطح پہنچ گئی۔

عالمی منڈیوں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے لیکن مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے کی کمی سے 215100 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 858روپے کے اضافے سے 184414روپے ہوگئی ہے۔ اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2570روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2203.36روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔