ڈاکٹر محمد مقبول کی یو ایم ٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل

02-17-2024

(ویب ڈیسک) ڈاکٹر محمد مقبول نے یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز سے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی۔

ڈاکٹر محمد مقبول نے شعبہ کیمسٹری میں ڈگری مکمل کی، انہوں نے " امپرووڈ پراسیس آف  ہیٹروجینئس کیٹالسز فار ایکسپلوڈیشن آف ایتھالین" کے عنوان سے اپنا مقالہ بھی پیش کیا۔ اس موقع پر  کنٹرولر، ڈین آف سائنسز یو ایم ٹی ڈاکٹر سمعیہ شاہد و دیگر بھی موجود تھے۔