آج مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں کی کیا صورتحال رہی؟جانئے
02-09-2024
(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور سونے کا بھاؤ مستحکم رہا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے برقرار ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی 1لاکھ 84ہزار 756 روپے ہی رہا۔