پیٹ کے مسائل کا سامنا کرنے والے اجوائن کے فوائد جان لیں
01-30-2024
(ویب ڈیسک) اجوائن ایک سستی اور انتہائی باکمال دوا ہے جو اینٹی بائیوٹک، پین کلر ہے۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے اجوائن پرانے ٹائیفائڈ بخار کا علاج ہے جو ہڈیوں میں درد کا سبب بنتا ہے اور بعض اوقات جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ اجوائن گیس کو جڑ سے ختم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایلوپیتھک ادویات طویل دورانیہ کیلئے استعمال کرنا پڑتی ہیں جبکہ ہربل جڑی بوٹیوں کا ہفتہ عشرہ کا استعمال ہی مرض کو جڑ سے ختم کر سکتا ہے۔