ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ

01-27-2024

(ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 83 ہزار 385 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہو کر 2018 ڈالر فی اونس ہے۔