شعیب ملک اہلیہ ثنا جاوید کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟تفصیل سامنے آگئی

01-26-2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر شعیب ملک کی نئی دلہن ثناء جاوید کے اثاثوں کی مالیت بھی سامنے آ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق ثناء جاوید اس وقت پاکستان کی لیڈنگ اداکارہ ہیں اور متعد د پراجیکٹس کا حصہ ہیں ، اگر  شعیب ملک اور ثنا جاوید  کے اثاثوں کی مالیت ملائی جا ئے تو یہ مبینہ طور پر 320 کروڑ روپے تک بنتی ہے جس میں 250 کروڑ اکیلے شعیب ملک کے ہیں جبکہ ثناء جاوید ممکنہ طور پر 50 سے 70 کروڑ کے اٖثاثوں کی مالکن ہیں۔