تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی
01-13-2024
(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔
پی پی 145 سے یاسر گیلانی، پی پی 146 جنید رزاق ایڈووکیٹ، پی پی 147 سے محمد خان مدنی، پی پی 148 غلام محی الدین دیوان، پی پی 149 اور پی پی 150 زیر التوا، پی پی 151 سے قیصر سہیل بٹ کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ پی پی 152 سے نعمان مجید، پی پی 153، پی پی 154 زیر التوا، پی پی 155 سے بلال اسلم بھٹی، پی پی 156 علی امتیاز وڑائچ، پی پی 157 حافظ فرحت عباس، پی پی 158 یوسف علی، پی پی 159 سے مہر شرافت علی کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے، پی پی 160، پی پی 161 اور پی پی 162 کو زیرالتوا رکھا گیا۔ پی پی 163 سے عظیم اللہ خان، پی پی 164 یوسف میو، پی پی 165 امیر بھٹی، پی پی 166 خالد محمود گجر، پی پی 167 عامر بشیر گجر، پی پی 168 زیرالتوا ،پی پی 169 میاں محمود الرشید، پی پی 170 ہارون اکبر، پی پی 171 میاں اسلم اقبال، پی پی 172 سے مہر واجد کو ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں، پی پی 173، پی پی 174 اور پی پی 175 زیر التوا رکھے گئے ہیں۔ Version 3 - Punjab Provinci... by Insaf.PK