این اے 96: طلال چودھری آؤٹ، شیر وسیر کو مسلم لیگ ن کا ٹکٹ مل گیا
01-12-2024
(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن نے این اے 96 کی ٹکٹ کا فیصلہ کر دیا۔
مسلم لیگ ن نے طلال چودھری کو آؤٹ کرکے شیر وسیر کو ٹکٹ جاری کر دیا، طلال چودھری مسلم لیگ ن کی ٹکٹ سے محروم ہو گئے۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کے دس منحرف ارکان کو ٹکٹ جاری کئے ہیں۔