وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی کابینہ کا 35واں اجلاس آج طلب کر لیا

01-10-2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبائی کابینہ کا 35واں اجلاس آج طلب کر لیا۔

 کابینہ کے 35ویں اجلاس کا52نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا، صوبائی کابینہ کا اجلاس آج شام وزیر اعلیٰ آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا۔  صوبائی وزراء،مشیران،چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس،چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ،متعلقہ محکموں کے سیکرٹریزاور اعلیٰ حکام اجلاس میں شرکت کریں گے۔