حسن علی کے میلبرن ٹیسٹ کے دوران دلچسپ انداز، شائقین بھی محظوظ

12-28-2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی میچ کے دوران بھی اپنے دلچسپ انداز سے باز نہ آئے۔

میلبرن میں جاری آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کے لیے کھڑے حسن علی نے دلچسپ انداز اپنایا تو پیچھے بیٹھے شائقین بھی اس میں شامل ہوگئے۔ حسن علی نے باؤنڈری لائن پر کھڑے ہوکر ڈانس مووز کیے جسے شائقین نے بھی کاپی کیا۔   — Muhammad Ibrar (@iMIbrarr) December 28, 2023 حسن علی کے اس انداز پر کمنٹیٹرز بھی ہنستے رہے، بعدازاں حسن علی نے شائقین کو تالیاں بجا کر جواب بھی دیا۔