الیکشن کمیشن: فواد حسن فواد کو ہٹانے سے متعلق درخواست مسترد
12-28-2023
(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو ہٹانے سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔
الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کیخلاف سیاسی وابستگی کے الزام میں درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ خبر کی تفصیل شامل کی جا رہی ہے۔۔۔۔۔