ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42 فیصد سے زائد ریکارڈ

12-23-2023

(ویب ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

ادارہ شماریات کا دعویٰ ہے کہ ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح تاحال 42 فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران انڈے، لکڑی، پیاز، لہسن اور دالوں سمیت 18 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئی ہیں۔