خاتون مداح نے بابراعظم سے ہیٹ مانگ لیا
12-22-2023
(ویب ڈیسک) خاتون مداح نے بابراعظم سے ہیٹ مانگ لیا۔
میلبرن میں قومی ٹیسٹ ٹیم کی پریکٹس کے دوران سابق کپتان شائقین کو آٹو گراف دے رہے تھے کہ ایک خاتون نے کہا کہ بھائی مجھے آپ کا ہیٹ چاہیے، جواب میں مسکراتے ہوئے بابر نے کہا کہ میرے پاس بھی ایک ہی ہے۔ یاد رہے کہ قومی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کیلئے میلبرن میں موجود ہے۔