حکومت نے 25 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

12-20-2023

(لاہور نیوز) حکومت نے 25 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر کو یوم قائد اعظم اور کرسمس سرکاری طور پر منایا جائے گا۔واضح رہے کہ عام تعطیل کا اعلان کابینہ ڈویژن کی جانب سے کیا گیا ہے۔