انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل: یو اے ای کا پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف

12-15-2023

(لاہور نیوز)اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں یو اے ای نے پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دیا۔

پہلے بیٹنگ کی دعوت ملنے کے بعد یو اے ای کی ٹیم 47.5 اوورز میں 193 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے عبید شاہ نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔