جاوید آفریدی بابراعظم کے حق میں بول پڑے،پشاور زلمی کے مالک کا سوشل میڈیا پر پیغام

11-17-2023

(ویب ڈیسک)پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے حق میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پی  ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ کوئی بابر اعظم کی جگہ نہیں لے سکتا ہے۔مشکل وقت میں پشاور زلمی اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہوگئی ہے۔