میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج جاری نہ ہو سکے

11-14-2023

(لاہور نیوز) میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج جاری نہ ہو سکے۔ نتائج کی تاریخ تبدیل کر دی گئی۔

اب میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج 18 نومبر کو جاری کیے جائیں گے۔ نتائج صبح 10 بجے لاہور بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے جائیں گے۔ اس سے قبل 14 نومبر کو نتائج کا اعلان کیا جانا تھا۔